Sunday, 17 March 2013

اہم ٹپس!
 وقت کی پر اثر تنظیم اور چاروں حصّوں میں توازن کے لئے چند اہم مشورے!








"سب سے ضروری چیزوں کو سب سے غیر ضروری چیزوں کے رحم و کرم پر ہرگز نہیں ہونا چاہئیے"






Friday, 15 March 2013


آپکی زندگی کے بہترین سال وہ ہوتے ہیں جب آپ اس بات کا فیصلہ کر لیتے ہیں کے آپکے مسائل آپکے اپنے ہیں. آپ انکا الزام اپنی ماں، ماحولیات، یا صدرمملکت پر نہیں ڈالتے. آپ یہ سمجھہ لیتے ہیں  کے اپنی تقدیر کو آپ خود ہی قابو کرتے ہیں 

عادات میں زبردست کشش ثقل ہوتی ہے


اور ان سے نکلنے کے لئے بہت طاقت کی ضرورت ہے لیکن ایک بار اس کشش ثقل سے نکل گئے تو آپکی آزادی ایک نیا رخ لی لیتی ہے 

اس تصویر کو غور سے دیکھیۓ

کیا نظر آتا ہے؟


چلیے ایک اور تصویر دیکھیۓ!


تو کیا ثابت ہوا؟
 یہی کے ایک ہی وقت میں ایک چیز کی دو الگ الگ  تشریحات . ہو سکتی ہیں اور دونوں ہی بلکل درست اور واضح
مگر یہ آپ پر منحصر ہے کے آپ کس تشریح کا انتخاب کرتے ہیں.

اگر آپ اپنے رویے میں تبدیلی چاہتے ہیں تو آپکو اپنےنظریۓ کو .بدلنا ہوگا





چاہتے ہوۓ بھی کچھ نہ کر پانے کا احساس بہت عام  ہے
مسلہ ہمارے رویۓ میں نہیں، ہمارے سوچنے کے انداز میں ہے
...اور اس لئے 
.اگر رویۓ کو بدلنا ہے تو سوچ کو بدلنا ہوگا 


جب بھی ہم یہ سوچتے ہیں کے "مسلہ دوسروں میں ہے" درحقیقت یہی سوچ اصل مسلہ ہے