Friday, 15 March 2013


آپکی زندگی کے بہترین سال وہ ہوتے ہیں جب آپ اس بات کا فیصلہ کر لیتے ہیں کے آپکے مسائل آپکے اپنے ہیں. آپ انکا الزام اپنی ماں، ماحولیات، یا صدرمملکت پر نہیں ڈالتے. آپ یہ سمجھہ لیتے ہیں  کے اپنی تقدیر کو آپ خود ہی قابو کرتے ہیں 

2 comments:

  1. بہت خوب سعود بھائی۔ بہت اچھی بات ہے۔ جب ہم اپنی خامیوں کو دوسروں میں تلاش کریں گے تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا۔
    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ دعا ہے اللہ کریم آپ کو اس میں کامیاب کرے۔
    آمین۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. ڈاکٹر صاحب اب ایک ذمہ داری آپ کی بھی ہے کہ آپ میری اصلاح اور اس بلاگ کی بہتری کے لیئے اپنی قیمتی رائے سے نوازتے رہیں گے۔

      Delete