آپکی زندگی کے بہترین سال وہ ہوتے ہیں جب آپ اس بات کا فیصلہ کر لیتے ہیں
کے آپکے مسائل آپکے اپنے ہیں. آپ انکا الزام اپنی ماں، ماحولیات، یا صدرمملکت پر
نہیں ڈالتے. آپ یہ سمجھہ لیتے ہیں کے اپنی تقدیر کو آپ خود ہی قابو کرتے ہیں
بہت خوب سعود بھائی۔ بہت اچھی بات ہے۔ جب ہم اپنی خامیوں کو دوسروں میں تلاش کریں گے تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا۔ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ دعا ہے اللہ کریم آپ کو اس میں کامیاب کرے۔ آمین۔
بہت خوب سعود بھائی۔ بہت اچھی بات ہے۔ جب ہم اپنی خامیوں کو دوسروں میں تلاش کریں گے تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا۔
ReplyDeleteبہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ دعا ہے اللہ کریم آپ کو اس میں کامیاب کرے۔
آمین۔
ڈاکٹر صاحب اب ایک ذمہ داری آپ کی بھی ہے کہ آپ میری اصلاح اور اس بلاگ کی بہتری کے لیئے اپنی قیمتی رائے سے نوازتے رہیں گے۔
Delete