اس تصویر کو غور سے دیکھیۓ
کیا نظر آتا ہے؟
چلیے ایک اور تصویر دیکھیۓ!
تو کیا ثابت ہوا؟
یہی کے ایک ہی وقت میں ایک چیز کی دو الگ
الگ تشریحات . ہو
سکتی ہیں اور دونوں ہی بلکل درست اور واضح
مگر یہ
آپ پر منحصر ہے کے آپ کس تشریح کا انتخاب کرتے ہیں.
اگر آپ اپنے رویے میں تبدیلی
چاہتے ہیں تو آپکو اپنےنظریۓ کو .بدلنا
ہوگا


No comments:
Post a Comment